راہِ فقرحضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خاص راہ ہے۔ راہِ فقر کے سالکین کے لیے عقیدہ ختمِ نبوت پر یقین رکھنا بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ راہ تو ہے ہی خاص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی راہ۔ جس پر چلنے کے لیے ضروری ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قدم بقدم پیروی کی جائے۔